اتوار 14 جون 2026 - 23:01
ویڈیو/مینار پاکستان پر منعقدہ عظیم الشان ”شہید امت کانفرنس“ کی جھلکیاں

حوزہ/گزشتہ روز پاکستان کے تاریخی مینارِ پاکستان پر منعقدہ عظیم الشان ”شہید امت کانفرنس“ مکتبِ تشیع پاکستان کے حالیہ برسوں میں منفرد کانفرنس تھی؛ جس میں سینکڑوں شیعہ سنی علمائے کرام سمیت لاکھوں مؤمنین نے شرکت کر کے شہدائے مقاومت بالخصوص شہید امت امام خامنہ ای کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے تجدیدِ عہد کیا۔

Video Duration: 02:20
Video Duration: 00:35
Video Duration: 00:07

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha